ایوب 31:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اگر ایسا نہ تھا تو اللہ کرے کہ میرا شانہ کندھے سے نکل کر گر جائے، کہ میرا بازو جوڑ سے پھاڑا جائے! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 تو میرا بازو میرے شانے سے الگ ہو جائے، اَور جوڑ سے ٹوٹ جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 تو میرا کندھا میرے شانہ سے اُتر جائے اور میرے بازُو کی ہڈّی ٹُوٹ جائے باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 अगर ऐसा न था तो अल्लाह करे कि मेरा शाना कंधे से निकलकर गिर जाए, कि मेरा बाज़ू जोड़ से फाड़ा जाए! باب دیکھیں |