ایوب 31:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 ہرگز نہیں، بلکہ اپنی جوانی سے لے کر مَیں نے اُس کا باپ بن کر اُس کی پرورش کی، اپنی پیدائش سے ہی بیوہ کی راہنمائی کی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 لیکن مَیں اَپنی جَوانی سے ہی اُسے باپ کی طرح پالتا پوستا رہا ہُوں، اَور اَپنی پیدائش سے ہی بِیوہ کا رہنما رہا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 (نہیں۔ بلکہ میرے لڑکپن سے وہ میرے ساتھ اَیسے پلا جَیسے باپ کے ساتھ اور مَیں اپنی ماں کے بطن ہی سے بیوہ کا رہنُما رہا ہُوں)۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 हरगिज़ नहीं, बल्कि अपनी जवानी से लेकर मैंने उसका बाप बनकर उस की परवरिश की, अपनी पैदाइश से ही बेवा की राहनुमाई की। باب دیکھیں |