Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 30:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 جھاڑیوں کے درمیان وہ آوازیں دیتے اور مل کر اونٹ کٹاروں تلے دبک جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 وہ جھاڑیوں کے درمیان رینکتے اَور گھاس پھُوس میں اِدھر اُدھر پڑے رہتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 وہ جھاڑِیوں کے درمِیان رینگتے اور جھنکاڑوں کے نِیچے اِکٹّھے پڑے رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 झाड़ियों के दरमियान वह आवाज़ें देते और मिलकर ऊँटकटारों तले दबक जाते हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 30:7
6 حوالہ جات  

عقل سے خالی آدمی کس طرح سمجھ پا سکتا ہے؟ یہ اُتنا ہی ناممکن ہے جتنا یہ کہ جنگلی گدھے سے انسان پیدا ہو۔


کیا جنگلی گدھا ڈھینچوں ڈھینچوں کرتا ہے جب اُسے گھاس دست یاب ہو؟ یا کیا بَیل ڈکراتا ہے جب اُسے چارا حاصل ہو؟


وہ جنگلی گدھے کی مانند ہو گا۔ اُس کا ہاتھ ہر ایک کے خلاف اور ہر ایک کا ہاتھ اُس کے خلاف ہو گا۔ توبھی وہ اپنے تمام بھائیوں کے سامنے آباد رہے گا۔“


اُنہیں گھاٹیوں کی ڈھلانوں پر بسنا پڑتا، وہ زمین کے غاروں میں اور پتھروں کے درمیان ہی رہتے ہیں۔


اِن کمینے اور بےنام لوگوں کو مار مار کر ملک سے بھگا دیا گیا ہے۔


ہر جگہ کانٹےدار جھاڑیاں پھیلی ہوئی تھیں، خود رَو پودے پوری زمین پر چھا گئے تھے۔ اُس کی چاردیواری بھی گر گئی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات