ایوب 30:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُنہیں گھاٹیوں کی ڈھلانوں پر بسنا پڑتا، وہ زمین کے غاروں میں اور پتھروں کے درمیان ہی رہتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اُنہیں سُوکھے دریاؤں کے راستوں میں، چٹّانوں کے درمیان اَور زمین کے بھٹّوں میں رہنے پر مجبُور کیا جاتا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اُن کو وادِیوں کے شِگافوں میں اور غاروں اور زمِین کے بھٹّوں میں رہنا پڑتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 उन्हें घाटियों की ढलानों पर बसना पड़ता, वह ज़मीन के ग़ारों में और पत्थरों के दरमियान ही रहते हैं। باب دیکھیں |