Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 30:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اُنہیں آبادیوں سے خارج کیا گیا ہے، اور لوگ ’چور چور‘ چلّا کر اُنہیں بھگا دیتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 وہ اَپنے مُعاشرے سے باہر نکال دئیے گئے، لوگ اُن پر اَیسے چِلاّتے تھے جَیسا کہ وہ چور ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 وہ لوگوں کے درمِیان رگیدے گئے ہیں۔ لوگ اُن کے پِیچھے اَیسے چِلاّتے ہیں جَیسے چور کے پِیچھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 उन्हें आबादियों से ख़ारिज किया गया है, और लोग ‘चोर चोर’ चिल्लाकर उन्हें भगा देते हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 30:5
6 حوالہ جات  

کہ آپ کو انسانی سنگت سے نکال کر بھگایا جائے گا۔ تب آپ جنگلی جانوروں کے ساتھ رہ کر بَیلوں کی طرح گھاس چریں گے اور آسمان کی اوس سے تر ہو جائیں گے۔ سات سال یوں ہی گزریں گے۔ پھر آخرکار آپ اقرار کریں گے کہ اللہ تعالیٰ کا انسانی سلطنتوں پر اختیار ہے، وہ اپنی ہی مرضی سے لوگوں کو اُن پر مقرر کرتا ہے۔


اُس کے بچے آوارہ پھریں اور بھیک مانگنے پر مجبور ہو جائیں۔ اُنہیں اُن کے تباہ شدہ گھروں سے نکل کر اِدھر اُدھر روٹی ڈھونڈنی پڑے۔


وہ جھاڑیوں سے خطمی کا پھل توڑ کر کھاتے، جھاڑیوں کی جڑیں آگ تاپنے کے لئے اکٹھی کرتے ہیں۔


اُنہیں گھاٹیوں کی ڈھلانوں پر بسنا پڑتا، وہ زمین کے غاروں میں اور پتھروں کے درمیان ہی رہتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات