ایوب 30:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 خوراک کی کمی اور شدید بھوک کے مارے وہ خشک زمین کی تھوڑی بہت پیداوار کتر کتر کر کھاتے ہیں۔ ہر وقت وہ تباہی اور ویرانی کے دامن میں رہتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 افلاس اَور بھُوک سے بدحال ہوکر، وہ گرم اَور خشک زمین پر ویران، بنجر اَور تاریک مقاموں میں مارے مارے پھرتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 وہ اِفلاس اور قحط کے مارے دُبلے ہو گئے ہیں۔ وہ وِیرانی اور سُنسانی کی تارِیکی میں خاک چاٹتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 ख़ुराक की कमी और शदीद भूक के मारे वह ख़ुश्क ज़मीन की थोड़ी-बहुत पैदावार कतर कतरकर खाते हैं। हर वक़्त वह तबाही और वीरानी के दामन में रहते हैं। باب دیکھیں |
اُنہیں انسانی سنگت سے نکال کر بھگایا گیا، اور اُن کا دل جانور کے دل کی مانند بن گیا۔ اُن کا رہن سہن جنگلی گدھوں کے ساتھ تھا، اور وہ بَیلوں کی طرح گھاس چرنے لگے۔ اُن کا جسم آسمان کی اوس سے تر رہتا تھا۔ یہ حالت اُس وقت تک رہی جب تک کہ اُنہوں نے اقرار نہ کیا کہ اللہ تعالیٰ کا انسانی سلطنتوں پر اختیار ہے، وہ اپنی ہی مرضی سے لوگوں کو اُن پر مقرر کرتا ہے۔