ایوب 30:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 مَیں ماتمی لباس میں پھرتا ہوں اور کوئی مجھے تسلی نہیں دیتا، حالانکہ مَیں جماعت میں کھڑے ہو کر مدد کے لئے آواز دیتا ہوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 میں کالا پڑتا جا رہا ہُوں، لیکن دھوپ سے نہیں؛ میں مجمع میں کھڑا ہوکر مدد کے لیٔے دہائی دیتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 مَیں بغَیر دُھوپ کے کالا ہو گیا ہُوں۔ مَیں مجمع میں کھڑا ہو کر مدد کے لِئے دُہائی دیتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 मैं मातमी लिबास में फिरता हूँ और कोई मुझे तसल्ली नहीं देता, हालाँकि मैं जमात में खड़े होकर मदद के लिए आवाज़ देता हूँ। باب دیکھیں |