ایوب 30:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 میرے لئے اُن کے ہاتھوں کی مدد کا کیا فائدہ تھا؟ اُن کی پوری طاقت تو جاتی رہی تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اُن کے ہاتھوں کی قُوّت میرے کس کام کی تھی، جَب کہ اُن کی قُوّت جاتی رہی تھی؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 بلکہ اُن کے ہاتھوں کی قُوّت مُجھے کِس بات کا فائِدہ پہنچائے گی؟ وہ اَیسے آدمی ہیں جِن کی جوانی کا زور زائِل ہو گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 मेरे लिए उनके हाथों की मदद का क्या फ़ायदा था? उनकी पूरी ताक़त तो जाती रही थी। باب دیکھیں |