ایوب 30:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اللہ بڑے زور سے میرا کپڑا پکڑ کر گریبان کی طرح مجھے اپنی سخت گرفت میں رکھتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَپنی عظیم قُدرت میں خُدا میرے لیٔے پوشاک بَن جاتے ہیں اَور میرا پیراہن مُجھے گریبان کی طرح لپیٹ لیتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 میرے مرض کی شِدّت سے میری پوشاک بدنُما ہو گئی۔ وہ میرے پَیراہن کے گریبان کی طرح مُجھ سے لِپٹی ہُوئی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 अल्लाह बड़े ज़ोर से मेरा कपड़ा पकड़कर गरेबान की तरह मुझे अपनी सख़्त गिरिफ़्त में रखता है। باب دیکھیں |