ایوب 30:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 وہ رخنے میں داخل ہوتے اور جوق در جوق تباہ شدہ فصیل میں سے گزر کر آگے بڑھتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 وہ اَیسے بڑھتے ہیں جَیسے کسی بڑے شگاف میں سے باہر نکلے ہیں؛ اَور کھنڈروں میں لُڑکتے ہُوئے آئے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 وہ گویا بڑے رخنہ میں سے ہو کر آتے ہیں اور تباہی میں مُجھ پر ٹُوٹ پڑتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 वह रख़ने में दाख़िल होते और जौक़-दर-जौक़ तबाहशुदा फ़सील में से गुज़रकर आगे बढ़ते हैं। باب دیکھیں |