Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 30:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 وہ میری قلعہ بندیاں ڈھا کر مجھے خاک میں ملانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ کسی اَور کی مدد درکار ہی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 وہ میرے راستے کو بگاڑتے ہیں؛ اَور مُجھے تباہی اَور بربادی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، گویا میرا کویٔی مددگار نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اَیسے لوگ بھی جِن کا کوئی مددگار نہیں میرے راستہ کو بِگاڑتے اور میری مُصِیبت کو بڑھاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 वह मेरी क़िलाबंदियाँ ढाकर मुझे ख़ाक में मिलाने में कामयाब हो जाते हैं। किसी और की मदद दरकार ही नहीं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 30:13
4 حوالہ جات  

مَیں اُن دیگر اقوام سے نہایت ناراض ہوں جو اِس وقت اپنے آپ کو محفوظ سمجھتی ہیں۔ بےشک مَیں اپنی قوم سے کچھ ناراض تھا، لیکن اِن دیگر قوموں نے اُسے حد سے زیادہ تباہ کر دیا ہے۔ یہ کبھی بھی میرا مقصد نہیں تھا۔‘


ہائے، میری قوم! متلوّن مزاج تجھ پر ظلم کرتے اور عورتیں تجھ پر حکومت کرتی ہیں۔ اے میری قوم، تیرے راہنما تجھے گم راہ کر رہے ہیں، وہ تجھے اُلجھا کر صحیح راہ سے بھٹکا رہے ہیں۔


کیونکہ جسے تُو ہی نے سزا دی اُسے وہ ستاتے ہیں، جسے تُو ہی نے زخمی کیا اُس کا دُکھ دوسروں کو سنا کر خوش ہوتے ہیں۔


وہ رخنے میں داخل ہوتے اور جوق در جوق تباہ شدہ فصیل میں سے گزر کر آگے بڑھتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات