Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 30:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 میرے دہنے ہاتھ ہجوم کھڑے ہو کر مجھے ٹھوکر کھلاتے اور میری فصیل کے ساتھ مٹی کے ڈھیر لگاتے ہیں تاکہ اُس میں رخنہ ڈال کر مجھے تباہ کریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 میری داہنی طرف سے ایک گِروہ دھاوا بولتا ہے؛ وہ میرے پاؤں کے لیٔے پھندا ڈالتے ہیں، وہ میرا محاصرہ کر لینا چاہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 میرے دہنے ہاتھ پر لوگوں کا ہجُوم اُٹھتا ہے۔ وہ میرے پاؤں کو ایک طرف سرکا دیتے ہیں اور میرے خِلاف اپنی مُہلِک راہیں نِکالتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 मेरे दहने हाथ हुजूम खड़े होकर मुझे ठोकर खिलाते और मेरी फ़सील के साथ मिट्टी के ढेर लगाते हैं ताकि उसमें रख़ना डालकर मुझे तबाह करें।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 30:12
5 حوالہ جات  

اُس کے دستے مل کر مجھ پر حملہ کرنے آئے ہیں۔ اُنہوں نے میری فصیل کے ساتھ مٹی کا ڈھیر لگایا ہے تاکہ اُس میں رخنہ ڈالیں۔ اُنہوں نے چاروں طرف سے میرے خیمے کا محاصرہ کیا ہے۔


عوام ایک دوسرے پر ظلم کریں گے، اور ہر ایک اپنے پڑوسی کو دبائے گا۔ نوجوان بزرگوں پر اور کمینے، عزت داروں پر حملہ کریں گے۔


یہاں تک کہ چھوٹے بچے بھی مجھے حقیر جانتے ہیں۔ اگر مَیں اُٹھنے کی کوشش کروں تو وہ اپنا منہ دوسری طرف پھیر لیتے ہیں۔


لوگ گلا پھاڑ کر میرا مذاق اُڑاتے، میرے گال پر تھپڑ مار کر میری بےعزتی کرتے ہیں۔ سب کے سب میرے خلاف متحد ہو گئے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات