ایوب 3:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 ”وہ دن مٹ جائے جب مَیں نے جنم لیا، وہ رات جس نے کہا، ’پیٹ میں لڑکا پیدا ہوا ہے!‘ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 ”نابود ہو جائے وہ دِن جِس دِن میں پیدا ہُوا تھا، اَور وہ رات بھی جِس میں یہ اعلان کیا گیا، ’پیٹ میں لڑکا حاملہ ہُواہے!‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 نابُود ہو وہ دِن جِس میں مَیں پَیدا ہُؤا اور وہ رات بھی جِس میں کہا گیا کہ دیکھو بیٹا ہُؤا! باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 “वह दिन मिट जाए जब मैंने जन्म लिया, वह रात जिसने कहा, ‘पेट में लड़का पैदा हुआ है!’ باب دیکھیں |