Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 3:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 نہ مجھے اطمینان ہوا، نہ سکون یا آرام بلکہ مجھ پر بےچینی غالب آئی۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 مُجھے نہ سکون حاصل ہے نہ اِطمینان؛ آرام مُیسّر نہیں، بس پریشانی ہی پریشانی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 کیونکہ مُجھے نہ چَین ہے نہ آرام نہ مُجھے کل پڑتی ہے بلکہ مُصِیبت ہی آتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 न मुझे इतमीनान हुआ, न सुकून या आराम बल्कि मुझ पर बेचैनी ग़ालिब आई।”

باب دیکھیں کاپی




ایوب 3:26
6 حوالہ جات  

تو تُو مجھے ہول ناک خوابوں سے ہمت ہارنے دیتا، رویاؤں سے مجھے دہشت کھلاتا ہے۔


اے رب، اپنے نام کی خاطر میری جان کو تازہ دم کر۔ اپنی راستی سے میری جان کو مصیبت سے بچا۔


کیا اللہ اُس کی چیخیں سنے گا جب وہ مصیبت میں پھنس کر مدد کے لئے پکارے گا؟


یہ کچھ سن کر اِلی فز تیمانی نے جواب دیا،


جب مَیں کہتا ہوں، ’میرا بستر مجھے تسلی دے، سونے سے میرا غم ہلکا ہو جائے‘


تاہم مجھ پر مصیبت آئی، اگرچہ مَیں بھلائی کی اُمید رکھ سکتا تھا۔ مجھ پر گھنا اندھیرا چھا گیا، حالانکہ مَیں روشنی کی توقع کر سکتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات