Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 3:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 وہاں قیدی اطمینان سے رہتے ہیں، اُنہیں اُس ظالم کی آواز نہیں سننی پڑتی جو اُنہیں جیتے جی ہانکتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 وہاں قَیدی بھی اَپنی رِہائی کا لُطف اُٹھاتے ہیں؛ اَب اُنہیں پہرےداروں کا چِلّانا سُنایٔی نہیں دیتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 وہاں قَیدی مِل کر آرام کرتے ہیں اور داروغہ کی آواز سُننے میں نہیں آتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 वहाँ क़ैदी इतमीनान से रहते हैं, उन्हें उस ज़ालिम की आवाज़ नहीं सुननी पड़ती जो उन्हें जीते-जी हाँकता रहा।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 3:18
7 حوالہ جات  

وہ شہر کا شور شرابہ دیکھ کر ہنس اُٹھتا، اور اُسے ہانکنے والے کی آواز سننی نہیں پڑتی۔


اُس جگہ بےدین اپنی بےلگام حرکتوں سے باز آتے اور وہ آرام کرتے ہیں جو تگ و دَو کرتے کرتے تھک گئے تھے۔


اُس جگہ چھوٹے اور بڑے سب برابر ہوتے ہیں، غلام اپنے مالک سے آزاد رہتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات