Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 29:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 رئیس بولنے سے باز آ کر منہ پر ہاتھ رکھتے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اُمرا خاموش ہو جاتے تھے اَور اَپنے ہاتھ مُنہ پر رکھ لیتے تھے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اُمرا بولنا بند کر دیتے اور اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھ لیتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 रईस बोलने से बाज़ आकर मुँह पर हाथ रखते,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 29:9
10 حوالہ جات  

مجھ پر نظر ڈالو تو تمہارے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے اور تم حیرانی سے اپنا ہاتھ منہ پر رکھو گے۔


میرے عزیز بھائیو، اِس کا خیال رکھنا، ہر شخص سننے میں تیز ہو، لیکن بولنے اور غصہ کرنے میں دھیما۔


اگر تُو نے مغرور ہو کر حماقت کی یا بُرے منصوبے باندھے تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر خاموش ہو جا،


جہاں بہت باتیں کی جاتی ہیں وہاں گناہ بھی آ موجود ہوتا ہے، جو اپنی زبان کو قابو میں رکھے وہ دانش مند ہے۔


”مَیں تو نالائق ہوں، مَیں کس طرح تجھے جواب دوں؟ مَیں اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر خاموش رہوں گا۔


چنانچہ مَیں وہ کچھ روک نہیں سکتا جو میرے منہ سے نکلنا چاہتا ہے۔ مَیں رنجیدہ حالت میں بات کروں گا، اپنے دل کی تلخی کا اظہار کر کے آہ و زاری کروں گا۔


”کیا تجھ سے بات کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟ تُو تو یہ برداشت نہیں کر سکتا۔ لیکن دوسری طرف کون اپنے الفاظ روک سکتا ہے؟


اُنہوں نے کہا، ”چپ! کوئی بات نہ کرو بلکہ ہمارے ساتھ جا کر ہمارے باپ اور امام بنو۔ ہمارے ساتھ جاؤ گے تو پورے قبیلے کے امام بنو گے۔ کیا یہ ایک ہی خاندان کی خدمت کرنے سے کہیں بہتر نہیں ہو گا؟“


تو جوان آدمی مجھے دیکھ کر پیچھے ہٹ کر چھپ جاتے، بزرگ اُٹھ کر کھڑے رہتے،


لوگ میری سن کر خاموشی سے میرے مشوروں کے انتظار میں رہتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات