Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 29:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 تو جوان آدمی مجھے دیکھ کر پیچھے ہٹ کر چھپ جاتے، بزرگ اُٹھ کر کھڑے رہتے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 تو جَوان مُجھے دیکھ کر پرے ہٹ جاتے تھے اَور عمر رسیدہ لوگ اُٹھ کر کھڑے ہو جاتے تھے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 تو جوان مُجھے دیکھتے اور چِھپ جاتے اور عُمر رسِیدہ لوگ اُٹھ کھڑے ہوتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 तो जवान आदमी मुझे देखकर पीछे हटकर छुप जाते, बुज़ुर्ग उठकर खड़े रहते,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 29:8
10 حوالہ جات  

بوڑھے لوگوں کے سامنے اُٹھ کر کھڑا ہو جانا، بزرگوں کی عزت کرنا اور اپنے خدا کا احترام کرنا۔ مَیں رب ہوں۔


اِسی طرح لازم ہے کہ آپ جو جوان ہیں بزرگوں کے تابع رہیں۔ سب انکساری کا لباس پہن کر ایک دوسرے کی خدمت کریں، کیونکہ اللہ مغروروں کا مقابلہ کرتا لیکن فروتنوں پر مہربانی کرتا ہے۔


اُنہیں یاد دلانا کہ وہ حکمرانوں اور اختیار والوں کے تابع اور فرماں بردار رہیں۔ وہ ہر نیک کام کرنے کے لئے تیار رہیں،


چنانچہ ہر ایک کو وہ کچھ دیں جو اُس کا حق ہے، ٹیکس لینے والے کو ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی لینے والے کو کسٹم ڈیوٹی۔ جس کا خوف رکھنا آپ پر فرض ہے اُس کا خوف مانیں اور جس کا احترام کرنا آپ پر فرض ہے اُس کا احترام کریں۔


سفید بال ایک شاندار تاج ہیں جو راست باز زندگی گزارنے سے حاصل ہوتے ہیں۔


ہر ایک کا مناسب احترام کریں، اپنے بہن بھائیوں سے محبت رکھیں، خدا کا خوف مانیں، بادشاہ کا احترام کریں۔


جب بادشاہ تختِ عدالت پر بیٹھ جائے تو وہ اپنی آنکھوں سے سب کچھ چھان کر ہر غلط بات ایک طرف کر لیتا ہے۔


جب کبھی مَیں شہر کے دروازے سے نکل کر چوک میں اپنی کرسی پر بیٹھ جاتا


رئیس بولنے سے باز آ کر منہ پر ہاتھ رکھتے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات