Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 29:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اُس وقت میری جوانی عروج پر تھی اور میرا خیمہ اللہ کے سائے میں رہتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 آہ میں اُن دِنوں کے لئے ترستا ہُوں جَب میرا عالمِ شباب تھا، جَب میرا خیمہ خُدا کی رِفاقت کے سایہ میں تھا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 جَیسا مَیں اپنی برومندی کے ایّام میں تھا۔ جب خُدا کی خُوشنُودی میرے ڈیرے پر تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 उस वक़्त मेरी जवानी उरूज पर थी और मेरा ख़ैमा अल्लाह के साये में रहता था।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 29:4
8 حوالہ جات  

جو رب کا خوف مانیں اُنہیں وہ اپنے ہم راز بنا کر اپنے عہد کی تعلیم دیتا ہے۔


کیونکہ بُری راہ پر چلنے والے سے رب گھن کھاتا ہے جبکہ سیدھی راہ پر چلنے والوں کو وہ اپنے رازوں سے آگاہ کرتا ہے۔


کیونکہ مصیبت کے دن وہ مجھے اپنی سکونت گاہ میں پناہ دے گا، مجھے اپنے خیمے میں چھپا لے گا، مجھے اُٹھا کر اونچی چٹان پر رکھے گا۔


جب اللہ کی مجلس منعقد ہو جائے تو کیا تُو بھی اُن کی باتیں سنتا ہے؟ کیا صرف تجھے ہی حکمت حاصل ہے؟


تُو نے تو اُس کے، اُس کے گھرانے کے اور اُس کی تمام ملکیت کے ارد گرد حفاظتی باڑ لگائی ہے۔ اور جو کچھ اُس کے ہاتھ نے کیا اُس پر تُو نے برکت دی، نتیجے میں اُس کی بھیڑبکریاں اور گائےبَیل پورے ملک میں پھیل گئے ہیں۔


جو اللہ تعالیٰ کی پناہ میں رہے وہ قادرِ مطلق کے سائے میں سکونت کرے گا۔


کیونکہ آپ مر گئے ہیں اور اب آپ کی زندگی مسیح کے ساتھ اللہ میں پوشیدہ ہے۔


قادرِ مطلق میرے ساتھ تھا، اور مَیں اپنے بیٹوں سے گھرا رہتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات