ایوب 29:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اُس وقت میرا خیال تھا، ’مَیں اپنے ہی گھر میں وفات پاؤں گا، سیمرغ کی طرح اپنی زندگی کے دنوں میں اضافہ کروں گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 ”میرا خیال تھا کہ میں اَپنے ہی گھر میں مروں گا، اَور میرے دِن ریت کے ذرّوں کی طرح لاتعداد ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 تب مَیں کہتا تھا کہ مَیں اپنے آشیانہ میں مروُں گا اور مَیں اپنے دِنوں کو ریت کی طرح بے شُمار کرُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 उस वक़्त मेरा ख़याल था, ‘मैं अपने ही घर में वफ़ात पाऊँगा, सीमुरग़ की तरह अपनी ज़िंदगी के दिनों में इज़ाफ़ा करूँगा। باب دیکھیں |
ماضی میں دوسرے تجھ سے دہشت کھاتے تھے، لیکن اِس بات نے اور تیرے غرور نے تجھے فریب دیا ہے۔ بےشک تُو چٹانوں کی دراڑوں میں بسیرا کرتا ہے، اور پہاڑی بلندیاں تیرے قبضے میں ہیں۔ لیکن خواہ تُو اپنا گھونسلا عقاب کی سی اونچی جگہوں پر کیوں نہ بنائے توبھی مَیں تجھے وہاں سے اُتار کر خاک میں ملا دوں گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔