ایوب 29:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 جس کان نے میری باتیں سنیں اُس نے مجھے مبارک کہا، جس آنکھ نے مجھے دیکھا اُس نے میرے حق میں گواہی دی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 جو میری بات سُنتا تھا ’مُجھے داد دیتا تھا،‘ اَورجو دیکھتا تھا میری تعریف کرتا تھا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 کیونکہ کان جب میری سُن لیتا تو مُجھے مُبارک کہتا تھا اور آنکھ جب مُجھے دیکھ لیتی تو میری گواہی دیتی تھی باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 जिस कान ने मेरी बातें सुनीं उसने मुझे मुबारक कहा, जिस आँख ने मुझे देखा उसने मेरे हक़ में गवाही दी। باب دیکھیں |