Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 29:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 شرفا کی آواز دب جاتی اور اُن کی زبان تالو سے چپک جاتی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اُمرا چُپ سادھ لیتے تھے، اَور اُن کی زبان تالُو سے چپک جاتی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 رئِیسوں کی آواز تھم جاتی اور اُن کی زُبان تالُو سے چِپک جاتی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 शुरफ़ा की आवाज़ दब जाती और उनकी ज़बान तालू से चिपक जाती थी।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 29:10
3 حوالہ جات  

اگر مَیں تجھے یاد نہ کروں اور یروشلم کو اپنی عظیم ترین خوشی سے زیادہ قیمتی نہ سمجھوں تو میری زبان تالو سے چپک جائے۔


مَیں ہونے دوں گا کہ تیری زبان تالو سے چپک جائے اور تُو خاموش رہ کر اُنہیں ڈانٹ نہ سکے۔ کیونکہ یہ قوم سرکش ہے۔


میرے بات کرنے پر وہ جواب میں کچھ نہ کہتے بلکہ میرے الفاظ ہلکی سی بوندا باندی کی طرح اُن پر ٹپکتے رہتے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات