ایوب 28:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 انسان سنگِ چقماق پر ہاتھ لگا کر پہاڑوں کو جڑ سے اُلٹا دیتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اِنسان کا ہاتھ چقماق کی چٹّان کو توڑ ڈالتا ہے، اَور پہاڑوں کو جڑ سے اُلٹ دیتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 وہ چقماق کی چٹان پر ہاتھ لگاتا ہے۔ وہ پہاڑوں کو جڑ سے اُلٹ دیتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 इनसान संगे-चक़माक़ पर हाथ लगाकर पहाड़ों को जड़ से उलटा देता है। باب دیکھیں |