Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 28:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 جنگل کے رُعب دار جانوروں میں سے کوئی بھی اِن راہوں پر نہیں چلا، کسی بھی شیرببر نے اِن پر قدم نہیں رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 درندے اُس پر قدم نہیں مارتے، نہ کویٔی خُونخوار شیر اُدھر سے گزرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 نہ مُتکبِّر جانور اُس پر چلے ہیں نہ خُون خوار بَبر اُدھر سے گُذرا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 जंगल के रोबदार जानवरों में से कोई भी इन राहों पर नहीं चला, किसी भी शेरबबर ने इन पर क़दम नहीं रखा।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 28:8
4 حوالہ جات  

یہ ایسے راستے ہیں جو کوئی بھی شکاری پرندہ نہیں جانتا، جو کسی بھی باز نے نہیں دیکھا۔


انسان سنگِ چقماق پر ہاتھ لگا کر پہاڑوں کو جڑ سے اُلٹا دیتا ہے۔


جو بھی اعلیٰ ہو اُس پر وہ حقارت کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وہ تمام رُعب دار جانوروں کا بادشاہ ہے۔“


وہ سیدھی راہ پر چلنے والوں کو کامیابی فراہم کرتا اور بےالزام زندگی گزارنے والوں کی ڈھال بنا رہتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات