ایوب 28:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 یہ ایسے راستے ہیں جو کوئی بھی شکاری پرندہ نہیں جانتا، جو کسی بھی باز نے نہیں دیکھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 کویٔی شِکاری پرندہ وہ خُفیہ راہ نہیں جانتا، نہ کسی باز کی آنکھ نے اُسے دیکھاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اُس راہ کو کوئی شِکاری پرِندہ نہیں جانتا نہ باز کی آنکھ نے اُسے دیکھا ہے باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 यह ऐसे रास्ते हैं जो कोई भी शिकारी परिंदा नहीं जानता, जो किसी भी बाज़ ने नहीं देखा। باب دیکھیں |