ایوب 28:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 زمین کی سطح پر خوراک پیدا ہوتی ہے جبکہ اُس کی گہرائیاں یوں تبدیل ہو جاتی ہیں جیسے اُس میں آگ لگی ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 زمین جِس میں سے اناج اُگتا ہے، اَندر ہی اَندر پلٹ دی جاتی ہے گویا اُس میں آگ لگ گئی ہو؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور زمِین۔ اُس سے خُوراک پَیدا ہوتی ہے اور اُس کے اندر گویا آگ سے اِنقلاب ہوتا رہتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 ज़मीन की सतह पर ख़ुराक पैदा होती है जबकि उस की गहराइयाँ यों तबदील हो जाती हैं जैसे उसमें आग लगी हो। باب دیکھیں |