Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 28:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 ایک اجنبی قوم سرنگ لگاتی ہے۔ جب رسّوں سے لٹکے ہوئے کام کرتے اور انسانوں سے دُور کان میں جھومتے ہیں تو زمین پر گزرنے والوں کو اُن کی یاد ہی نہیں رہتی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 وہ آبادی سے دُور کے اَیسی قِیام گاہوں میں سرنگ لگاتاہے، جہاں آنے جانے والوں کے قدم نہیں پہُنچ پاتے؛ لوگوں سے دُور وہ جھولتا اَور لٹکتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 آبادی سے دُور وہ سُرنگ لگاتا ہے۔ آنے جانے والوں کے پاؤں سے بے خبر اور لوگوں سے دُور وہ لٹکتے اور جُھولتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 एक अजनबी क़ौम सुरंग लगाती है। जब रस्सों से लटके हुए काम करते और इनसानों से दूर कान में झूमते हैं तो ज़मीन पर गुज़रनेवालों को उनकी याद ही नहीं रहती।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 28:4
3 حوالہ جات  

انسان اندھیرے کو ختم کر کے زمین کی گہری گہری جگہوں تک کچی دھات کا کھوج لگاتا ہے، خواہ وہ کتنے اندھیرے میں کیوں نہ ہو۔


زمین کی سطح پر خوراک پیدا ہوتی ہے جبکہ اُس کی گہرائیاں یوں تبدیل ہو جاتی ہیں جیسے اُس میں آگ لگی ہو۔


یہ سب کچھ اُس وقت ہوا جب نوح 600 سال کا تھا۔ دوسرے مہینے کے 17ویں دن زمین کی گہرائیوں میں سے تمام چشمے پھوٹ نکلے اور آسمان پر پانی کے دریچے کھل گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات