ایوب 28:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اُسی وقت اُس نے حکمت کو دیکھ کر اُس کی جانچ پڑتال کی۔ اُس نے اُسے قائم بھی کیا اور اُس کی تہہ تک تحقیق بھی کی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 تَب اُنہُوں نے حِکمت پر نظر کی اَور اُس کا جائزہ لیا؛ اُسے قائِم کیا اَور اُسے پرکھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 تب ہی اُس نے اُسے دیکھا اور اُس کا بیان کِیا۔ اُس نے اُسے قائِم کِیا بلکہ اُسے ڈھُونڈ نِکالا باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 उसी वक़्त उसने हिकमत को देखकर उस की जाँच-पड़ताल की। उसने उसे क़ायम भी किया और उस की तह तक तहक़ीक़ भी की। باب دیکھیں |