ایوب 28:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 پاتال اور موت اُس کے بارے میں کہتے ہیں، ’ہم نے اُس کے بارے میں صرف افواہیں سنی ہیں۔‘ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 تباہی اَور موت یہ کہتے ہیں، ”اُس کی محض افواہ ہی ہمارے کانوں تک پہُنچی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 ہلاکت اور مَوت کہتی ہیں ہم نے اپنے کانوں سے اُس کی افواہ تو سُنی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 पाताल और मौत उसके बारे में कहते हैं, ‘हमने उसके बारे में सिर्फ़ अफ़वाहें सुनी हैं।’ باب دیکھیں |