ایوب 28:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 وہ تمام جانداروں سے پوشیدہ رہتی بلکہ پرندوں سے بھی چھپی رہتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 وہ ہر جاندار کی نگاہ سے پوشیدہ ہے، ہَوا کے پرندوں سے بھی چھُپائی گئی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 جِس حال کہ وہ سب زِندوں کی آنکھوں سے چِھپی ہے اور ہوا کے پرِندوں سے پوشِیدہ رکھّی گئی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 वह तमाम जानदारों से पोशीदा रहती बल्कि परिंदों से भी छुपी रहती है। باب دیکھیں |