Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 28:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 حکمت کہاں سے آتی، سمجھ کہاں سے مل سکتی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 پھر، حِکمت کہاں سے آتی ہے؟ اَور سمجھ کہاں بستی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 پِھر حِکمت کہاں سے آتی ہے؟ اور خِرد کی جگہ کہاں ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 हिकमत कहाँ से आती, समझ कहाँ से मिल सकती है?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 28:20
9 حوالہ جات  

لیکن اگر آپ میں سے کسی میں حکمت کی کمی ہو تو اللہ سے مانگے جو سب کو فیاضی سے اور بغیر جھڑکی دیئے دیتا ہے۔ وہ ضرور آپ کو حکمت دے گا۔


لیکن حکمت کہاں پائی جاتی ہے، سمجھ کہاں سے ملتی ہے؟


ہر اچھی نعمت اور ہر اچھا تحفہ آسمان سے نازل ہوتا ہے، نوروں کے باپ سے، جس میں نہ کبھی تبدیلی آتی ہے، نہ بدلتے ہوئے سایوں کی سی حالت پائی جاتی ہے۔


انسان سے اُس نے کہا، ’سنو، اللہ کا خوف ماننا ہی حکمت اور بُرائی سے دُور رہنا ہی سمجھ ہے‘۔“


لیکن اللہ اُس تک جانے والی راہ کو جانتا ہے، اُسے معلوم ہے کہ کہاں مل سکتی ہے۔


کیونکہ رب ہی حکمت عطا کرتا، اُسی کے منہ سے عرفان اور سمجھ نکلتی ہے۔


وہ تمام جانداروں سے پوشیدہ رہتی بلکہ پرندوں سے بھی چھپی رہتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات