Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 28:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 حکمت کو نہ خالص سونے، نہ چاندی سے خریدا جا سکتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اُسے خالص سونے سے خریدا نہیں جا سَکتا، نہ ہی اُس کی قیمت چاندی سے اَدا کی جا سکتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 نہ وہ سونے کے بدلے مِل سکتی ہے نہ چاندی اُس کی قِیمت کے لِئے تُلے گی

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 हिकमत को न ख़ालिस सोने, न चाँदी से ख़रीदा जा सकता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 28:15
8 حوالہ جات  

حکمت کا حصول سونے سے کہیں بہتر اور سمجھ پانا چاندی سے کہیں بڑھ کر ہے۔


میرا پھل سونے بلکہ خالص سونے سے کہیں بہتر ہے، میری پیداوار خالص چاندی پر سبقت رکھتی ہے۔


جو مجھے پیار کرتے ہیں اُنہیں مَیں پیار کرتی ہوں، اور جو مجھے ڈھونڈتے ہیں وہ مجھے پا لیتے ہیں۔


اُس کی نسبت مونگا اور بلور کی کیا قدر ہے؟ حکمت سے بھری تھیلی موتیوں سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔


سمندر کہتا ہے، ’حکمت میرے پاس نہیں ہے،‘ اور اُس کی گہرائیاں بیان کرتی ہیں، ’یہاں بھی نہیں ہے۔‘


اُسے پانے کے لئے نہ اوفیر کا سونا، نہ بیش قیمت عقیقِ احمر یا سنگِ لاجورد کافی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات