ایوب 28:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 سمندر کہتا ہے، ’حکمت میرے پاس نہیں ہے،‘ اور اُس کی گہرائیاں بیان کرتی ہیں، ’یہاں بھی نہیں ہے۔‘ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 گہراؤ کہتاہے، ”وہ مُجھ میں نہیں“؛ اَور سمُندر کہتاہے، ”وہ میرے پاس نہیں ہے“؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 گہراؤ کہتا ہے وہ مُجھ میں نہیں ہے۔ سمُندر کہتا ہے وہ میرے پاس نہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 समुंदर कहता है, ‘हिक्मत मेरे पास नहीं है,’ और उस की गहराइयाँ बयान करती हैं, ‘यहाँ भी नहीं है।’ باب دیکھیں |