ایوب 28:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اور زمین دوز ندیوں کو بند کر کے پوشیدہ چیزیں روشنی میں لاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 وہ دریاؤں کے منبعوں کو کھوج نکالتے ہیں اَور خُفیہ اَشیا رَوشنی میں لاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 وہ ندِیوں کو مسدُود کرتا ہے کہ وہ ٹپکتی بھی نہیں اور چِھپی چِیز کو وہ روشنی میں نِکال لاتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 और ज़मीनदोज़ नदियों को बंद करके पोशीदा चीज़ें रौशनी में लाता है। باب دیکھیں |