Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 28:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 وہ پتھر میں سرنگ لگا کر ہر قسم کی قیمتی چیز دیکھ لیتا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 وہ چٹّانوں میں سے سُرنگ کھودتا ہے؛ اُن کی آنکھیں اُن کے تمام خزانوں کو دیکھ لیتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 وہ چٹانوں میں سے نالِیاں کاٹتا ہے۔ اُس کی آنکھ ہر بیش قِیمت چِیز کو دیکھ لیتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 वह पत्थर में सुरंग लगाकर हर क़िस्म की क़ीमती चीज़ देख लेता

باب دیکھیں کاپی




ایوب 28:10
5 حوالہ جات  

تُو نے اپنی کمان کو نکال لیا، تیری لعنتیں تیروں کی طرح برسنے لگی ہیں۔ (سِلاہ) تُو زمین کو پھاڑ کر اُن جگہوں پر دریا بہنے دیتا ہے۔


اور علم و عرفان اُس کے کمروں کو بیش قیمت اور من موہن چیزوں سے بھر دیتا ہے۔


محنت مشقت کرنے میں ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے، جبکہ خالی باتیں کرنے سے لوگ غریب ہو جاتے ہیں۔


انسان سنگِ چقماق پر ہاتھ لگا کر پہاڑوں کو جڑ سے اُلٹا دیتا ہے۔


اور زمین دوز ندیوں کو بند کر کے پوشیدہ چیزیں روشنی میں لاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات