Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 27:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 جو بچ جائیں اُنہیں مہلک بیماری سے قبر میں پہنچایا جائے گا، اور اُن کی بیوائیں ماتم نہیں کر پائیں گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 جو باقی بچیں گے اُنہیں وَبا دفن کر دے گی، اَور اُن کی بیوائیں اُن کے لیٔے ماتم نہ کریں گی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اُس کے باقی لوگ مَر کر دفن ہوں گے اور اُس کی بیوائیں نَوحہ نہ کریں گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 जो बच जाएँ उन्हें मोहलक बीमारी से क़ब्र में पहुँचाया जाएगा, और उनकी बेवाएँ मातम नहीं कर पाएँगी।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 27:15
8 حوالہ جات  

اُس کے امام تلوار سے قتل ہوئے، اور اُس کی بیواؤں نے ماتم نہ کیا۔


چنانچہ رب یہوداہ کے بادشاہ یہویقیم بن یوسیاہ کے بارے میں فرماتا ہے، ”لوگ اُس پر ماتم نہیں کریں گے کہ ’ہائے میرے بھائی، ہاے میری بہن،‘ نہ وہ رو کر کہیں گے، ’ہائے، میرے آقا! ہائے، اُس کی شان جاتی رہی ہے۔‘


قوم میں اُس کی نہ اولاد نہ نسل رہے گی، جہاں پہلے رہتا تھا وہاں کوئی نہیں بچے گا۔


بےشک وہ خاک کی طرح چاندی کا ڈھیر لگائے اور مٹی کی طرح نفیس کپڑوں کا تودہ اکٹھا کرے،


نہ تم سر سے پگڑی، نہ پاؤں سے جوتے اُتارو گے۔ تمہارے ہاں نہ ماتم کا شور، نہ رونے کی آواز سنائی دے گی بلکہ تم اپنے گناہوں کے سبب سے ضائع ہوتے جاؤ گے۔ تم چپکے سے ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر کراہتے رہو گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات