Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 27:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 پھر ایوب نے اپنی بات جاری رکھی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَور ایُّوب نے اَپنی تمثیل جاری رکھی:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور ایُّوب نے پِھر اپنی مثل شرُوع کی اور کہنے لگا:-

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 फिर अय्यूब ने अपनी बात जारी रखी,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 27:1
8 حوالہ جات  

ایوب نے اپنی بات جاری رکھ کر کہا،


وہ بول اُٹھا، ”بلعام بن بعور کا پیغام سنو، اُس کا پیغام جو صاف صاف دیکھتا ہے،


بلعام بول اُٹھا، ”بلق مجھے اَرام سے یہاں لایا ہے، موآبی بادشاہ نے مجھے مشرقی پہاڑوں سے بُلا کر کہا، ’آؤ، یعقوب پر میرے لئے لعنت بھیجو۔ آؤ، اسرائیل کو بددعا دو۔‘


احمق کے منہ میں حکمت کی بات مفلوج کی بےحرکت لٹکتی ٹانگوں کی طرح بےکار ہے۔


مَیں تمثیلوں میں بات کروں گا، قدیم زمانے کے معمے بیان کروں گا۔


مَیں اپنا کان ایک کہاوت کی طرف جھکاؤں گا، سرود بجا کر اپنی پہیلی کا حل بتاؤں گا۔


اور وہ بول اُٹھا، ”بلعام بن بعور کا پیغام سنو، اُس کے پیغام پر غور کرو جو صاف صاف دیکھتا ہے،


پھر جن کہاوتوں کی یاد تم دلاتے رہتے ہو وہ راکھ کی امثال ثابت ہوں گی، پتا چلے گا کہ تمہاری باتیں مٹی کے الفاظ ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات