Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 26:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اُس نے اپنا تخت نظروں سے چھپا کر اپنا بادل اُس پر چھا جانے دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 وہ ماہِ کامل کا چہرہ، اَپنے بادل پھیلا کر ڈھانک لیتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 وہ اپنے تخت کو ڈھانک لیتا ہے اور اُس کے اُوپر اپنے بادل کو تان دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 उसने अपना तख़्त नज़रों से छुपाकर अपना बादल उस पर छा जाने दिया।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 26:9
9 حوالہ جات  

وہ بادلوں اور گہرے اندھیرے سے گھرا رہتا ہے، راستی اور انصاف اُس کے تخت کی بنیاد ہیں۔


وہ گھنے بادلوں میں چھپا رہتا ہے، اِس لئے جب وہ آسمان کے گنبد پر چلتا ہے تو اُسے کچھ نظر نہیں آتا۔‘


یہ دیکھ کر سلیمان نے دعا کی، ”رب نے فرمایا ہے کہ مَیں گھنے بادل کے اندھیرے میں رہوں گا۔


تیرے ساتھ کوئی بھی نہ آئے بلکہ پورے پہاڑ پر کوئی اَور شخص نظر نہ آئے، یہاں تک کہ بھیڑبکریاں اور گائےبَیل بھی پہاڑ کے دامن میں نہ چریں۔“


لوگ دُور ہی رہے جبکہ موسیٰ اُس گہری تاریکی کے قریب گیا جہاں اللہ تھا۔


صرف وہی لافانی ہے، وہی ایسی روشنی میں رہتا ہے جس کے قریب کوئی نہیں آ سکتا۔ نہ کسی انسان نے اُسے کبھی دیکھا، نہ وہ اُسے دیکھ سکتا ہے۔ اُس کی عزت اور قدرت ابد تک رہے۔ آمین۔


دن کو اللہ نے اُن کے اوپر بادل کمبل کی طرح بچھا دیا، رات کو آگ مہیا کی تاکہ روشنی ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات