ایوب 26:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اللہ کے سامنے وہ تمام مُردہ ارواح جو پانی اور اُس میں رہنے والوں کے نیچے بستی ہیں ڈر کے مارے تڑپ اُٹھتی ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 ”مُردوں کی رُوحیں سخت عذاب میں ہیں، وہ جو پانی کے نیچے ہیں اَور وہ سَب جو اُس میں رہتے ہیں لرزاں ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 مُردوں کی رُوحیں پانی اور اُس کے رہنے والوں کے نِیچے کانپتی ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 अल्लाह के सामने वह तमाम मुरदा अरवाह जो पानी और उसमें रहनेवालों के नीचे बसती हैं डर के मारे तड़प उठती हैं। باب دیکھیں |