Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 26:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 تُو نے کس کی مدد سے یہ کچھ پیش کیا ہے؟ کس نے تیری روح میں وہ باتیں ڈالیں جو تیرے منہ سے نکل آئی ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 تُم نے یہ باتیں کہاں سے سیکھی ہیں؟ اَور کس کی رُوح تُم میں ہوکر بولی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 تُو نے جو باتیں کہیِں سو کِس سے؟ اور کِس کی رُوح تُجھ میں سے ہو کر نِکلی؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 तूने किसकी मदद से यह कुछ पेश किया है? किसने तेरी रूह में वह बातें डालीं जो तेरे मुँह से निकल आई हैं?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 26:4
9 حوالہ جات  

اِسی کے پیشِ نظر مَیں آپ کو آگاہ کرتا ہوں کہ اللہ کے روح کی ہدایت سے بولنے والا کبھی نہیں کہے گا، ”عیسیٰ پر لعنت۔“ اور روح القدس کی ہدایت سے بولنے والے کے سوا کوئی نہیں کہے گا، ”عیسیٰ خداوند ہے۔“


تب تیری خاک دوبارہ اُس خاک میں مل جائے گی جس سے نکل آئی اور تیری روح اُس خدا کے پاس لوٹ جائے گی جس نے اُسے بخشا تھا۔


کیونکہ میرے اندر سے الفاظ چھلک رہے ہیں، میری روح میرے اندر مجھے مجبور کر رہی ہے۔


مجھے ایسی نصیحت سننی پڑی جو میری بےعزتی کا باعث تھی، لیکن میری سمجھ مجھے جواب دینے کی تحریک دے رہی ہے۔


تُو نے اُسے کتنے اچھے مشورے دیئے جو حکمت سے محروم ہے، اپنی سمجھ کی کتنی گہری باتیں اُس پر ظاہر کی ہیں۔


اللہ کے سامنے وہ تمام مُردہ ارواح جو پانی اور اُس میں رہنے والوں کے نیچے بستی ہیں ڈر کے مارے تڑپ اُٹھتی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات