Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 25:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اُس کی نظر میں نہ چاند پُرنور ہے، نہ ستارے پاک ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 جَب چاند بھی رَوشن نہیں اَور سِتارے اُن کی نظر میں پاک نہیں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 دیکھ! چاند میں بھی روشنی نہیں اور تارے اُس کی نظر میں پاک نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 उस की नज़र में न चाँद पुरनूर है, न सितारे पाक हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 25:5
9 حوالہ جات  

اللہ تو اپنے مُقدّس خادموں پر بھی بھروسا نہیں رکھتا، بلکہ آسمان بھی اُس کی نظر میں پاک نہیں ہے۔


ہاں، پہلے نظام کا جلال نئے نظام کے زبردست جلال کی نسبت کچھ بھی نہیں ہے۔


اُس وقت چاند نادم ہو گا اور سورج شرم کھائے گا، کیونکہ رب الافواج کوہِ صیون پر تخت نشین ہو گا۔ وہاں یروشلم میں وہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ اپنے بزرگوں کے سامنے حکومت کرے گا۔


کیا سورج کی چمک دمک اور چاند کی پُروقار روِش دیکھ کر


جو پاک ہے اُس کے ساتھ تیرا سلوک پاک ہے۔ لیکن جو کج رَو ہے اُس کے ساتھ تیرا سلوک بھی کج رَوی کا ہے۔


دیکھ، اللہ اپنے خادموں پر بھروسا نہیں کرتا، اپنے فرشتوں کو وہ احمق ٹھہراتا ہے۔


”مَیں خوب جانتا ہوں کہ تیری بات درست ہے۔ لیکن اللہ کے حضور انسان کس طرح راست باز ٹھہر سکتا ہے؟


عورت سے پیدا ہوا انسان چند ایک دن زندہ رہتا ہے، اور اُس کی زندگی بےچینی سے بھری رہتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات