Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 24:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 پہاڑوں کی بارش سے وہ بھیگ جاتے اور پناہ گاہ نہ ہونے کے باعث پتھروں کے ساتھ لپٹ جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 وہ پہاڑوں کی بارش سے بھیگتے ہیں اَور کویٔی پناہ نہ مِلنے پر چٹّانوں سے لپٹ جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 وہ پہاڑوں کی بارِش سے بِھیگے رہتے ہیں اور کِسی آڑ کے نہ ہونے سے چٹان سے لِپٹ جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 पहाड़ों की बारिश से वह भीग जाते और पनाहगाह न होने के बाइस पत्थरों के साथ लिपट जाते हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 24:8
5 حوالہ جات  

جو پہلے لذیذ کھانا کھاتے تھے وہ اب گلیوں میں تباہ ہو رہے ہیں۔ جو پہلے ارغوانی رنگ کے شاندار کپڑے پہنتے تھے وہ اب کُوڑے کرکٹ میں لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں۔


دنیا اُن کے لائق نہیں تھی! وہ ویران جگہوں میں، پہاڑوں پر، غاروں اور گڑھوں میں آوارہ پھرتے رہے۔


مَیں سو رہی تھی، لیکن میرا دل بیدار رہا۔ سن! میرا محبوب دستک دے رہا ہے، ”اے میری بہن، میری ساتھی، میرے لئے دروازہ کھول دے! اے میری کبوتری، میری کامل ساتھی، میرا سر اوس سے تر ہو گیا ہے، میری زُلفیں رات کی شبنم سے بھیگ گئی ہیں۔“


کپڑوں سے محروم رہ کر وہ رات کو برہنہ حالت میں گزارتے ہیں۔ سردی میں اُن کے پاس کمبل تک نہیں ہوتا۔


بےدین باپ سے محروم بچے کو ماں کی گود سے چھین لیتے ہیں بلکہ اِس شرط پر مصیبت زدہ کو قرض دیتے ہیں کہ وہ اُنہیں ضمانت کے طور پر اپنا شیرخوار بچہ دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات