ایوب 24:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 کیا ایسا نہیں ہے؟ اگر کوئی متفق نہیں تو وہ ثابت کرے کہ مَیں غلطی پر ہوں، وہ دکھائے کہ میرے دلائل باطل ہیں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 ”اگر یہ یُوں نہیں ہے تو کویٔی ہے جو مُجھے جھُوٹا ثابت کرے اَور میری باتوں کو فُضول ٹھہرائے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور اگر یہ یُوں ہی نہیں ہے تو کَون مُجھے جُھوٹا ثابِت کرے گا۔ اور میری تقرِیر کو ناچِیز ٹھہرائے گا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 क्या ऐसा नहीं है? अगर कोई मुत्तफ़िक़ नहीं तो वह साबित करे कि मैं ग़लती पर हूँ, वह दिखाए कि मेरे दलायल बातिल हैं।” باب دیکھیں |