Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 24:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 لیکن اللہ زبردستوں کو اپنی قدرت سے گھسیٹ کر لے جاتا ہے۔ وہ مضبوطی سے کھڑے بھی ہوں توبھی کوئی یقین نہیں کہ زندہ رہیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 لیکن خُدا اَپنی قُوّت سے سُورماؤں کو گھسیٹ لے جاتے ہیں؛ حالانکہ وہ مضبُوطی سے قائِم نظر آتے ہیں لیکن اُن کی زندگی کا کویٔی بھروسا نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 خُدا اپنی قُوّت سے زبردستوں کو بھی کھینچ لیتا ہے۔ وہ اُٹھتا ہے اور کِسی کو زِندگی کا یقِین نہیں رہتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 लेकिन अल्लाह ज़बरदस्तों को अपनी क़ुदरत से घसीटकर ले जाता है। वह मज़बूती से खड़े भी हों तो भी कोई यक़ीन नहीं कि ज़िंदा रहेंगे।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 24:22
8 حوالہ جات  

زمین کے بادشاہوں نے اُس کے ساتھ زنا کیا۔ ہاں، اُس کی زناکاری کی مَے سے زمین کے باشندے مست ہو گئے۔“


اللہ کا دل دانش مند اور اُس کی قدرت عظیم ہے۔ کون کبھی اُس سے بحث مباحثہ کر کے کامیاب رہا ہے؟


اماموں کو وہ ننگے پاؤں اپنے ساتھ لے جاتا ہے، مضبوطی سے کھڑے آدمیوں کو تباہ کرتا ہے۔


اُس کا انجام دیکھ کر مغرب کے باشندوں کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے اور مشرق کے باشندے دہشت زدہ ہو جاتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات