ایوب 24:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 بےدین بانجھ عورت پر ظلم اور بیواؤں سے بدسلوکی کرتے ہیں، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 وہ بانجھ اَور بے اَولاد عورت کو نگل جاتے ہیں، اَور بِیوہ کے ساتھ ہمدردی نہیں جتاتے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 وہ بانجھ کو جو جنتی نہیں نِگل جاتا ہے اور بیوہ کے ساتھ بھلائی نہیں کرتا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 बेदीन बाँझ औरत पर ज़ुल्म और बेवाओं से बदसुलूकी करते हैं, باب دیکھیں |