ایوب 24:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 گہری تاریکی ہی اُن کی صبح ہوتی ہے، کیونکہ اُن کی گھنے اندھیرے کی دہشتوں سے دوستی ہو گئی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اُن سَب کی صُبح موت کے سایہ کی مانند ہے؛ تَب اُنہیں پتہ چلتا ہے کہ موت کے سایہ کی دہشت کیسی ہوتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 کیونکہ صُبح اُن سبھوں کے لِئے اَیسی ہے جَیسے مَوت کا سایہ اِس لِئے کہ اُنہیں مَوت کے سایہ کی دہشت معلُوم ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 गहरी तारीकी ही उनकी सुबह होती है, क्योंकि उनकी घने अंधेरे की दहशतों से दोस्ती हो गई है। باب دیکھیں |