Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 24:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 ڈاکو اندھیرے میں گھروں میں نقب لگاتے جبکہ دن کے وقت وہ چھپ کر اپنے پیچھے کنڈی لگا لیتے ہیں۔ نور کو وہ جانتے ہی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَندھیرے میں یہ لوگ گھروں میں جا گھُستے ہیں، لیکن دِن نکلتے ہی چھُپ جاتے ہیں؛ اُنہیں نُور سے کویٔی سروکار نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اندھیرے میں وہ گھروں میں سِیند مارتے ہیں۔ وہ دِن کے وقت چِھپے رہتے ہیں۔ وہ نُور کو نہیں جانتے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 डाकू अंधेरे में घरों में नक़ब लगाते जबकि दिन के वक़्त वह छुपकर अपने पीछे कुंडी लगा लेते हैं। नूर को वह जानते ही नहीं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 24:16
9 حوالہ جات  

جو بھی غلط کام کرتا ہے وہ نور سے دشمنی رکھتا ہے اور اُس کے قریب نہیں آتا تاکہ اُس کے بُرے کاموں کا پول نہ کھل جائے۔


یقین جانو، اگر کسی گھر کے مالک کو معلوم ہوتا کہ چور کب آئے گا تو وہ ضرور چوکس رہتا اور اُسے اپنے گھر میں نقب لگانے نہ دیتا۔


اِس دنیا میں اپنے لئے خزانے جمع نہ کرو، جہاں کیڑا اور زنگ اُنہیں کھا جاتے اور چور نقب لگا کر چُرا لیتے ہیں۔


جو رئیس تمہارے درمیان ہے وہ اندھیرے میں اپنا سامان کندھے پر اُٹھا کر چلا جائے گا۔ دیوار میں سوراخ بنایا جائے گا تاکہ وہ نکل سکے۔ وہ اپنا منہ ڈھانپ لے گا تاکہ ملک کو نہ دیکھ سکے۔


یہ بےدین اُن میں سے ہیں جو نور سے سرکش ہو گئے ہیں۔ نہ وہ اُس کی راہوں سے واقف ہیں، نہ اُن میں رہتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات