Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 22:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 نہیں، وجہ تیری بڑی بدکاری، تیرے لامحدود گناہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 کیا تمہاری بدی بڑی نہیں؟ اَور کیا تمہارے گُناہ غَیر محدُود نہیں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 کیا تیری شرارت بڑی نہیں؟ کیا تیری بدکارِیوں کی کوئی حد ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 नहीं, वजह तेरी बड़ी बदकारी, तेरे लामहदूद गुनाह हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 22:5
12 حوالہ جات  

کیونکہ بےشمار تکلیفوں نے مجھے گھیر رکھا ہے، میرے گناہوں نے آخرکار مجھے آ پکڑا ہے۔ اب مَیں نظر بھی نہیں اُٹھا سکتا۔ وہ میرے سر کے بالوں سے زیادہ ہیں، اِس لئے مَیں ہمت ہار گیا ہوں۔


جو خطائیں بےخبری میں سرزد ہوئیں کون اُنہیں جانتا ہے؟ میرے پوشیدہ گناہوں کو معاف کر!


دوسری طرف وہ تینوں دوستوں سے بھی ناراض تھا، کیونکہ نہ وہ ایوب کو صحیح جواب دے سکے، نہ ثابت کر سکے کہ مجرم ہے۔


سنو، مَیں تمہارے خیالات اور اُن سازشوں سے واقف ہوں جن سے تم مجھ پر ظلم کرنا چاہتے ہو۔


اگر تیرے ہاتھ گناہ میں ملوث ہوں تو اُسے دُور کر اور اپنے خیمے میں بُرائی بسنے نہ دے!


کاش وہ تیرے لئے حکمت کے بھید کھولے، کیونکہ وہ انسان کی سمجھ کے نزدیک معجزے سے ہیں۔ تب تُو جان لیتا کہ اللہ تیرے گناہ کا کافی حصہ درگزر کر رہا ہے۔


لیکن اِس وقت آپ عدالت کا وہ پیالہ پی کر سیر ہو گئے ہیں جو بےدینوں کے نصیب میں ہے، اِس وقت عدالت اور انصاف نے آپ کو اپنی سخت گرفت میں لے لیا ہے۔


تب مذکورہ تینوں آدمی ایوب کو جواب دینے سے باز آئے، کیونکہ وہ اب تک سمجھتا تھا کہ مَیں راست باز ہوں۔


یہ دیکھ کر اِلیہو بن برکیل غصے ہو گیا۔ بوز شہر کے رہنے والے اِس آدمی کا خاندان رام تھا۔ ایک طرف تو وہ ایوب سے خفا تھا، کیونکہ یہ اپنے آپ کو اللہ کے سامنے راست باز ٹھہراتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات