Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 22:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 ’لو، یہ دیکھو، اُن کی جائیداد کس طرح مٹ گئی، اُن کی دولت کس طرح بھسم ہو گئی ہے!‘

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 ہمارے دُشمن واقعی تباہ ہو گئے، اَور آگ نے اُن کے خزانے بھسم کر دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور کہتے ہیں کہ یقِیناً وہ جو ہمارے خِلاف اُٹھے تھے کٹ گئے اور جو اُن میں سے باقی رہ گئے تھے اُن کو آگ نے بھسم کر دِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 ‘लो, यह देखो, उनकी जायदाद किस तरह मिट गई, उनकी दौलत किस तरह भस्म हो गई है!’

باب دیکھیں کاپی




ایوب 22:20
14 حوالہ جات  

گہری تاریکی اُس کے خزانوں کی تاک میں بیٹھی رہے گی۔ ایسی آگ جو انسانوں نے نہیں لگائی اُسے بھسم کرے گی۔ اُس کے خیمے کے جتنے لوگ بچ نکلے اُنہیں وہ کھا جائے گی۔


وہ ابھی بات کر ہی رہا تھا کہ ایک اَور قاصد پہنچاجس نے اطلاع دی، ”اللہ کی آگ نے آسمان سے گر کر آپ کی تمام بھیڑبکریوں اور ملازموں کو بھسم کر دیا۔ صرف مَیں ہی آپ کو یہ بتانے کے لئے بچ نکلا ہوں۔“


وہ تاریکی سے نہیں بچے گا۔ شعلہ اُس کی کونپلوں کو مُرجھانے دے گا، اور اللہ اُسے اپنے منہ کی ایک پھونک سے اُڑا کر تباہ کر دے گا۔


سوچ لے، کیا کبھی کوئی بےگناہ ہلاک ہوا ہے؟ ہرگز نہیں! جو سیدھی راہ پر چلتے ہیں وہ کبھی رُوئے زمین پر سے مٹ نہیں گئے۔


تب رب نے آسمان سے سدوم اور عمورہ پر گندھک اور آگ برسائی۔


اُس کا ہمارے ساتھ اجنبی کا سا سلوک ہے۔ پہلے اُس نے ہمیں بیچ دیا، اور اب اُس نے وہ سارے پیسے کھا بھی لئے ہیں۔


یہ ہے وہ اجر جو اللہ بےدینوں کو دے گا، وہ وراثت جسے اللہ نے اُن کے لئے مقرر کی ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات