ایوب 22:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 کیا تُو اُس قدیم راہ سے باز نہیں آئے گا جس پر بدکار چلتے رہے ہیں؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 کیا تُم اِسی پرانی راہ پر چلتے رہوگے جِس پر بدکار لوگ چلتے آئے ہیں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 کیا تُو اُسی پُرانی راہ پر چلتا رہے گا جِس پر شرِیر لوگ چلے ہیں؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 क्या तू उस क़दीम राह से बाज़ नहीं आएगा जिस पर बदकार चलते रहे हैं? باب دیکھیں |