Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 22:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 وہ گھنے بادلوں میں چھپا رہتا ہے، اِس لئے جب وہ آسمان کے گنبد پر چلتا ہے تو اُسے کچھ نظر نہیں آتا۔‘

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 جَب وہ گُنبَدِ افلاک میں گشت لگاتے ہیں اَور گھنے بادل اُنہیں گھیر لیتے ہیں، تو وہ ہمیں دیکھ نہیں سکتے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 دَلدار بادل اُس کے لِئے پردہ ہیں کہ وہ دیکھ نہیں سکتا۔ وہ آسمان کے دائِرہ میں سَیر کرتا پِھرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 वह घने बादलों में छुपा रहता है, इसलिए जब वह आसमान के गुंबद पर चलता है तो उसे कुछ नज़र नहीं आता।’

باب دیکھیں کاپی




ایوب 22:14
10 حوالہ جات  

وہ بادلوں اور گہرے اندھیرے سے گھرا رہتا ہے، راستی اور انصاف اُس کے تخت کی بنیاد ہیں۔


کیا کوئی میری نظر سے غائب ہو سکتا ہے؟ نہیں، ایسی جگہ ہے نہیں جہاں وہ مجھ سے چھپ سکے۔ آسمان و زمین مجھ سے معمور رہتے ہیں۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔


اپنے تخت سے وہ زمین کے تمام باشندوں کا معائنہ کرتا ہے۔


کہیں اِتنی تاریکی یا گھنا اندھیرا نہیں ہوتا کہ بدکار اُس میں چھپ سکے۔


اُس نے اپنا تخت نظروں سے چھپا کر اپنا بادل اُس پر چھا جانے دیا۔


رب رُوئے زمین کے اوپر بلندیوں پر تخت نشین ہے جہاں سے انسان ٹڈیوں جیسے لگتے ہیں۔ وہ آسمان کو پردے کی طرح تان کر اور ہر طرف کھینچ کر رہنے کے قابل خیمہ بنا دیتا ہے۔


وہ آسمان پر اپنا بالاخانہ تعمیر کرتا اور زمین پر اپنے تہہ خانے کی بنیاد ڈالتا ہے۔ وہ سمندر کا پانی بُلا کر رُوئے زمین پر اُنڈیل دیتا ہے۔ اُسی کا نام رب ہے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات